”افکار کیا ہے؟“

افکارپاک اردو کی بہترین ویب سائٹ ہےafkarpak.com جو خبروں اور حالات حاضرہ کے ساتھ ساتھ سیاست و معیشت،علم و تحقیق اور فکر ونظر جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرنے کے حوالے سے ایک معروف دریچہ ہے۔

افکار پاک نے اپنے لانچ ہونے کے بعد بہت ہی مختصر مدت میں اپناایک منفرد مقام بنایاہے۔

افکارپاک ڈاٹ کام پر پاکستان کی اہم خبروں، دنیابھر میں بالخصوص مشرق وسطیٰ میں مسلسل ہونے والی تبدیلیوں اورچاروں طرف سے آنے والی علمی و تحقیقی خبروں ، تجزیوں، کالم و مضامین اور عمدہ شذروں کو دیکھ سکتے ہیں۔