spot_img

ذات صلة

جمع

ایران اپنے جوہری وعدوں پر عمل درآمد کرے: سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ...

عمران خان کے بیانیہ کی بنیادی غلطی۔۔۔!

۔1تحریک ط۔ا۔ل۔ب۔ا۔ن اور ا۔ل۔ق۔ا۔ع۔د۔ہ نے پاکستانی ریاست کے خلاف...

‘نمبر دار کانیلا’ پھر کھل گیا۔۔۔!

ہندوستان کا بٹوارہ جدید عالمی تاریخ کے بڑے واقعات...

مفتاح اسماعیل کے نام۔۔۔!

مہنگائی کا طوفان ہے اور سب اس کی لپیٹ...

عمران مخالف بیانیہ بے اثر کیوں۔۔۔؟

میں سماجی نفسیات اور منطق واستدلال کے اصولوں سے...

مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے کو عزت نفس کا مسئلہ کیوں بنایا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ کسی پنچایت یا سیاسی جماعت نے نہیں بلکہ عدالت نے دیا ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے خصوصی عدالت کی طرف پرویز مشرف کو سزائے موت دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے منتخب وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو، یوسف رضا گیلانی اور میاں نواز شریف کے خلاف آئیں تو ٹھیک ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ اب عدالتی فیصلہ ایک سابق جنرل کے خلاف آگیا ہے تو اسے عزت نفس کا مسئلہ کیوں بنایا جارہا ہے۔

spot_imgspot_img