راولپنڈی اور اسلام آباد میں اگلے چند روز کے دوران آزادانہ نقل و حرکت کا بنیادی حق ایک مرتبہ پھر عملی طور پر معطل ہو جائے گا کیونکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عمران خان کے قتل کی کوشش کے خلاف لانگ مارچ یہاں پہنچنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی سرحد سے چند سو میٹر کے فاصلے پر شمس آباد میں زبردست دھرنا دینے کا امکان ہے۔ مرکزی مری روڈ اور اس کی ملحقہ سڑکوں کی ناکہ بندی کی وجہ سے رہائشیوں کی نقل و حرکت محدود ہونے کی توقع ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے…
Read More