Browsing: افکار عالم
بنگلہ د یش کے معصوم طلبہ شاید یہ نہیں جانتے کہ انہوں نے کتنی بڑی تبدیلی کا راستہ ہموار کیا ہے اورمسلم نیشنل از م کے مخا لفو ں کے کتنے اہم دلائل کو دریا برد کر دیا ہے۔ اگر یہ بات اتنی سادہ ہوتی، تو اندرا گاندھی کو یہ کہنے کی ضرورت نہ ہوتی کہ ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے۔ ما ن لیا کہ 1971 کی تحریک کی طرح، آج کی تحریک بھی مقامی ہے۔ اگر عوامی لیگ نے پچھلے تین انتخابات میں اتنی دھاندلی نہ کی ہوتی، تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ لیکن اس مقامی تبدیلی کے نیچے ایک نظریاتی لہر بھی ہے۔ کون انکار کر سکتا ہے کہ سیکولر عوامی لیگ کے مقابلے میں، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی، اور دیگر طلبہ تنظیموں میں بے شمار اسلام پسند طلبہ کی امیدیں شامل ہیں۔ اور اس وقت کے سیاسی ا کٹھ میں معا شر ے کے روشن خیا ل طبقا ت جن کی نما ئند گی ڈاکٹر یونس کر رہے ہیں، ا ن کے سا تھ عوامی لیگ کے ظلم کے ہاتھوں مجبو ر دائیں بازو کے لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں ۔ اس سب نے ایک ایسی لہر پیدا کر دی ہے جو پورے برصغیر کی سیاست کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
رسولوں کی طرف سے اتمام حجت کے بعد اگر اُن کو اور اُن کے ساتھیوں کو کسی خطہ ارض میں…
حال ہی میں ابو ظہبی میں ہندو مذہب کا مندر تعمیر کیا گیا ہے، امارات کی حکومت نے اس سلسلے…
۲۴ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو روزنامہ اسلام میں شائع ہوا، آج کل وطنِ عزیز میں پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ…
مومنین کو اللہ تعالی نے قول سدید یعنی سیدھی اور سچی بات کرنے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کسی کے ساتھ مخاصمت و دشمنی میں راہ اعتدال کو ترک نہیں کرنا چاہیئے۔عدت کے دوران نکاح کیس میں عدالتی فیصلے کے بعد ہمارے ہاں حسب سابق افراط و تفریط پر مبنی طرز عمل دیکھنے میں آ رہا ہے جس سے بچنے کی ضرورت ہے۔
سیاسی طاقت کسی بھی تہذیبی یا مذہبی روایت کے، تاریخ میں تحفظ اور تسلسل کے لیے بنیادی شرط ہے۔ ہندو…
عالمی عدالت انصاف نے اپنے عبوری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کیے…
زوران کسووک کا الجزیرہ پر شائع شدہ انگریزی مضمون، جسے سلمان مسعود نے افکار کے لیے ترجمہ کیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ…
پاکستان میں پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیوں کا مالی بحران بڑھتا چلا جا رہا ہے اور اصلاح احوال کی کسی بھی…
ترتیب و تہذیب: سید منظور الحسن جناب جاوید احمد غامدی اکتوبر 2023 میں ملایشیا گئے تو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں…