Browsing: خصوصی فیچرز

ڈاکٹر الطیب نے زور دے کر کہا کہ ازدواجی زندگی حقوق اور فرائض پر نہیں بنتی بلکہ دوستی، محبت اور رویوں پر استوار ہوتی ہے جس میں شوہر اپنی بیوی کی حمایت کرتا ہے اور بیوی اپنے شوہر کے لیے سہارا ہوتی ہے تاکہ ایک صالح خاندان کی تعمیر اور باہمی تعاون سے وہ پروان چڑھے۔ یہ خاندان مل کر ایک ایسا معاشرہ اور نسل تشکیل دیں اور محنت اور سخاوت کا پیکر ہو۔

ہمارے مقدر میں اور کتنے اجتماعی قتل لکھے ہیں‘صرف عالم کے پروردگار کو خبر ہے جو دلوں کے بھید جانتاہے۔سیالکوٹ کا واقعہ ہمارے لیے چشم کشا ثابت نہ ہو سکا۔علما سے لے کر ریاست تک‘بظاہر سب نے تشویش کا اظہار کیا۔

بہت سے لوگ توقع کرتے ہیں کہ اردوغان اور محمد بن زاید کی ملاقات کے دوران دفاعی صنعتوں کے شعبوں میں تعاون کے امور انتہائی اہمیت کی حامل ہوں گے۔ کیونکہ ترک میڈیا کے مطابق، ابوظہبی اس سلسلے میں انقرہ کے ساتھ اہم شراکت داری کرنا چاہتا ہے