Author: ویب ڈیسک

اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیر اہتمام” پاک چین اقتصادی راہداری اور مختلف بیانیوں کی تشکیل” کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ 17 نومبر 2021 کو قائد اعظم آڈیٹوریم ، فیصل مسجد کیمپس اسلام آباد میں صبح 9 بجے شروع ہورہی ہے۔ کانفرنس میں ملکی اور عالمی سطح کے ممتاز ماہرین معیشت و سماجیات اور ابلاغ عامہ شرکت کررہے ہیں۔ کانفرنس کے مختلف اجلاسوں میں یہ ماہرین سی پیک کے خطے اور عالمی سطح پر اثرات کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کریں گے۔ کانفرنس کے انعقاد…

Read More

جب مجھے قتل کی دھمکی دی گئی تب بھی میں نے کارروائی شروع نہیں کروائی، تو کیا عقل یہ بات مانتی ہے کہ کسی جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑی میں موجود نامعلوم افراد کو میں گرفتار کرنے کا کہوں گا؟ یا کیا اس بات پر یقین کیا جاسکتا ہے کہ پولیس زبانی کہنے پر ایسا کرے؟ دو افراد جن سے میں کبھی نہیں ملا، نہ ہی انھیں جانتا تھا، ایک گاڑی میں تھے جو قومی اسمبلی کے سامنے شاہراہِ دستورپر کھڑی تھی۔ گاڑی پر ایک بڑا انٹینا لگا ہوا تھا جو اس قسم کا تھا جس کی اجازت میرے خیال…

Read More

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دنیا طالبان پر دباؤ ڈالنے کے لیے متحد ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے دنیا کو افغانستان کو الگ تھلگ چھوڑنے کی اپنی غلطی دہرانی نہیں چاہیے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے 23 ستمبر جمعرات کے روز اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ کہا جا رہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد امریکا کی جانب سے طالبان سے متعلق پاکستانی قیادت کے ساتھ یہ…

Read More

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات اور یمن میں مستقل امن کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ تقریر پہلے سے ریکارڈ شدہ تھی اور اس میں شاہ سلمان نے انتہا پسند نظریات کا مقابلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرنے کے علاوہ ’نفرت اور دہشت پھیلانے والوں‘ کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا اعادہ کیا۔ شاہ سلمان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تفصیل سے بات کی اور…

Read More

جب بھی میں سنگین مشکلات کا سامنا کرتی ہوں، مجھ پر ایک حملہ ہوتا ہے۔ مئی 2019ء میں جب میرے والد کی ایک پیچیدہ سرجری ہوئی اور میری بیٹی بچی کو جنم دینے والی تھی، مجھ سے ایک دفعہ بھی پوچھے بغیر یہ فرض کیا گیا کہ میری ملکیتی جائیدادیں میرے شوہر کی تھیں، اور ان کو بہانہ بنا کر میرے شوہر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔ 25 جون 2020ء کو جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا، مجھے ایف بی آر کے 9 نوٹسز کا سامنا کرنا پڑا؛ مجھے آپ نے سوگ بھی نہیں منانے دیا۔ مجھے چند…

Read More

تحریر: زبیر احمد، بی بی سی اردو افغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک جس کے پاس جدید ترین فوج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین فضائیہ ہے وہ طالبان کو شکست کیوں نہیں دے سکا؟ امریکی دانشور اس بات پر حیران ہیں کہ امریکہ دورِ جدید میں جنگیں کیوں نہیں جیت پاتا؟ سوال یہ بھی اہم ہے کہ کیا امریکی افواج کی واپسی کے بعد افغانستان میں امریکی حصے داری کا خاتمہ ہو جائے گا، خاص طور پر ایسے وقت…

Read More

ہزارہ یونیورسٹی میں اقبال انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ (آئی آر ڈی) کے زیر اہتمام مدارس کے فضلاء اور نوجوان محققین کے لیے دوروزہ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ورکشاپ میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ممتاز مدارس کے نوجوان اساتذہ اورہزارہ یونیورسٹی میں علوم اسلامیہ کے محققین شریک ہیں۔ ورکشاپ بین المسالک ہم آہنگی، مسلم مفکرین اور سماجیات ،کردار سازی کا نبوی منہاج اور علم وتحقیق اور مسلم روایت جیسے اہم موضوعات پر منعقد کی جارہی ہے۔ورکشاپ سے ملک کے ممتاز مفکرین ، ماہرین سماجیات اور دانشور خطاب کررہے ہیں۔ ورکشاپ کا باقاعدہ افتتاح ہزارہ…

Read More

حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تین اگست منگل کے روز اپنی ایک رپورٹ میں سعودی عرب پر الزام عائد کیا کہ اس نے جی 20 کی صدارت کے خاتمے کے بعد سے مملکت میں مخالفین کے خلاف ”مسلسل کریک ڈاؤن” شروع کر رکھا ہے۔ سعودی عرب نے گزشتہ برس کے دوران دنیا کے امیر ترین ممالک پر مشتمل عالمی فورم جی 20 کی قیادت کی اور بعض اہم تبدیلیوں کو بھی آگے بڑھایا۔ اس نے دعویٰ کیا تھا کہ اب ملک میں نابالغوں کی سزائے موت ختم کر دی گئی ہے اور سر عام کوڑے مارنے پر…

Read More

عرب پارلیمنٹ کا وفد اسپیکر عرب پارلیمنٹ عادل بن عبد الرحمن کی قیادت میں اپنے پانچ روزہ دورے کے لیے پاکستان میں موجود ہے۔ آج کے دن عرب پارلیمنٹ کے وفد نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوارن شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان دنیا بھر، بالخصوص فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم اتحاد امہ کے حوالے سے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہیں اور تنازعات کے سیاسی…

Read More

اقبال ادارہ تحقیق و مکالمہ (آئی آر ڈی)  اور سفارت خانہ انڈونیشیا کے اشتراک سے بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد میں بروزجمعرات ،مورخہ 29 جولائی 2021     "مدرسہ اصلاحات، انڈونیشیائی تجربہ” کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں  اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی، جکارتہ  کے پروفیسر آصف سیف الدین جہر اور  پروفیسر امین عبداللہ،  اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ  ڈاکٹر قبلہ ایاز، الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ کے صدر نشین ڈاکٹر  عمار خان ناصر،  اقبال ادارہ تحقیق و مکالمہ کے سربراہ ڈاکٹر حسن الامین ، جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم ڈاکٹر راغب  حسین نعیمی، جامعہ علوم…

Read More