پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیجڑانوالہ کی مسیحی آبادی پر ظلم اور ہماری دینی، آئینی اور قانونی ذمہ داری19 اگست, 2023 ہر مسلمان کا یہ دینی فریضہ ہے کہ وہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں، ان کی جانوں، اموال، جائیداد، عزت اور عبادت گاہوں کی حفاظت کریں اور ان پر حملہ کرنے والوں کو روکیں اور ان کو پہنچنے والے نقصان کی ہر ممکن تلافی کریں۔