فاروق عادل

مارچ 22, 2021

آرمی چیف کا ’ہاؤس ان آرڈر‘ کا بیان:کوئی دوسرا کہے تو غدار سمجھا جاتا ہے

حال ہی میں اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے گھر کو درست کرنے کی جو […]
اکتوبر 26, 2020

کیا صدر پاکستان کا دفتر محض ڈاک خانہ ہے

کیا پاکستان میں سربراہ ریاست یعنی صدرِ پاکستان کا دفتر محض ایک ڈاک خانہ ہے؟ عدالت عالیہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی […]
اگست 24, 2020

حاصل بزنجو کا مشن

’’اڑے بابا، پھوٹو (فوٹو)سامنے سے بناؤ تو بات بنے نا!‘‘۔ یہ میر حاصل بزنجو تھے ، اس زمانے میں چھوٹے بڑے سب جنھیں حاصل بلوچ کہا […]
جون 26, 2020

سید منور حسن

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن جمعے کے روز کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ جماعتِ اسلامی نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے […]
فروری 12, 2020

تیروترکش

حکومت نے ق لیگ کے تمام مطالبات مان لیے، اختلافات ختم، اگلا الیکشن بھی مل کر لڑنے کا اعلان۔ کہیں مولانا والی امانت میں خیانت تو […]
فروری 11, 2020

تیرے گھر میں منظور نہیں ہمیں پاؤں کا پسینہ بھی

وہ پہلی بار تھی جب میں نے ایک خاص شعور کے ساتھ موزے پہن کر نماز پڑھی اور نغز گو شاعر جناب اظہار الحق کو یاد کیا جو ایک باراسلام آباد میں جناح سپر کی کسی مسجد میں گئے لیکن میل اور بوسے گندھے ہوئے قالین پر نماز پڑھنا ان کے لیے مشکل ہوگیاتھا۔
جنوری 17, 2020

پاکستانی صحافت اور سیاست کی زبوں حالی

ہمارے معاشرے میں سیاست اگر گالی کا متبادل ہے اور صحافی بہت بڑی تعداد میں بے روزگار ہو رہے ہیں تو اس کی ایک بڑی وجہ وہ چلن بھی ہے جو ان دونوں شعبوں میں اختیار کیا گیا۔ ہم بہت فکر مند ہیں کہ سیاست بے توقیر اور صحافت کی جڑیں کیوں کھوکھلی ہوئی جاتی ہیں؟ یہ فکر مندی بجا لیکن اس فکر کے ساتھ اب ہمیں ایک فکر اور بھی پال لینی چاہئے کہ دراصل یہ ہمارا اپنا ہی چلن ہے جس نے قومی زندگی اور آزادی اظہار کے مقدس حق کی مٹی پلید کر کے معاملات کو یہاں تک پہنچا دیا۔ یہ بحث طویل ہے اوربہت سے چشم کشا پہلو اپنے اندر رکھتی ہے جس پر متوجہ ہوئے بغیر ہمارے آزار کا چارہ ممکن نہیں۔
جنوری 13, 2020

نصف صدی کی صحافت

اردو کے کرشماتی افسانہ نگار انتظار حسین نے یادداشتوں کو ٹٹول کر کہانی بنا دیا تو ان پر ناسٹیلجیا کی پھبتی کسی گئی، خاص طور پر […]
دسمبر 9, 2019

گر زباں ہو ۔۔۔

یہ اختلاف بیزاری کا زمانہ ہے۔ آپ نے جیسے ہی اپنی رائے کا اظہار کیا یا کوئی سوال ہی اٹھایا، سنگ زنی شروع ہو گئی۔ اس […]