مفتی منیب الرحمٰن

مارچ 17, 2022

لَیْلَۃُ الْبَرَاۃ

شعبان المعظم کی پندرہویں شب کے بارے میں متعدد احادیث آئی ہیں، اُن میں سے چند یہ ہیں: رسول اللہﷺ نے فرمایا: (1) ”بے شک اللہ […]
فروری 19, 2022

اخلاقی شخصیت کی تشکیل…(حصہ دوم)

الغرض انسان میں اللہ تعالیٰ نے ملکوتی، حیوانی، غضبانی اور شہوانی ملکات پیدا فرمائے ہیں، ان میں توازن پیدا کرنے سے اور انہیں شریعت کے تابع کرنے اور نبوی تعلیمات کی بھٹی میں ڈھل جانے سے ایک اخلاقی شخصیت کی تشکیل ہوتی ہے، جس پر انسانیت ناز کرتی ہے اور فرشتے رشک کرتے ہیں۔
فروری 18, 2022
اخلاقی شخصیت کی تشکیل …(حصہ اول)
آج ہم جس صورتِ حال سے دوچار ہیں، اس میں صرف عدالت و قانون اور سزاکا خوف ہی انسان کو کسی حد تک ارتکابِ جرم سے روکے رکھتا ہے یا اگر معاشرے میں خیر غالب ہے تو معاشرتی دبائو بھی انسان کو اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کے لیے کسی حد تک برائی سے روکے رکھتا ہے لیکن مکمل اصلاح ممکن نہیں ہوتی۔ اسلام میں خوفِ خدا اور آخرت کی جواب دہی کا تصور ہی وہ نسخۂ کیمیا ہے جو انسان کو جرم اور گناہ کی طرف بڑھنے سے روکتا ہے