ترکی الفیصل

جنوری 18, 2020

ایران عالم اسلام پر غلبے کا مخصوص ایجنڈا رکھتا ہے ، شہزادہ ترکی الفیصل

سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ ایران کا پورے عالم اسلام پرغلبے کا مخصوص ایجنڈا ہے اور ایران اس ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے۔