کوئی قادیانی جب تک دستور کے حوالے سے اپنے جماعتی فیصلے اور طرز عمل سے براۃ کا اعلان نہ کرے اس وقت تک دستور پاکستان کے تحت اسےکسی کمیشن یا فورم کا حصہ بنانا خود دستور کے تقاضوں اور اسکی حرمت کے منافی ہے
امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دیکرباعث تشویش ممالک میں شامل کرلیااور کہا ہےکہ مذہبی آزادی میں بھارت […]