Author: عبدالجبار ناصر

لکھاری انوسٹی گیٹو رپورٹر اور کالم نگار ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دعوی کیا ہے کہ کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے روکنے کے لئے سعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی تھی کہ شرکت کی صورت میں سعودی عرب پاکستان کو دی گئی رقم واپس لے گا اور سعودی عرب میں مزدوری کرنے والے لاکھوں افراد کو بے دخل کردے گا۔ یہ بات درست ہے یا غلط ہر دو صورت سفارتی حملے سے کم نہیں ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا یہ دعوی درست ہے یا غلط اس کو جانچنے کی تین ہی صورتیں ہوسکتی ہیں۔ 1۔سعودی عرب کے ولی عہد نے واقعی…

Read More