Author: ناصرہ زبیری

اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خاں غالب فروری کے مہینے میں دنیا سے رخصت ہوئے، فروری ہی میں انہوں نے کلکتہ کا سفر اختیار کیا اور اسی مہینے مادری زبانوں کا عالمی دن بھی منایا جاتا ہے۔ بعض اتفاقات بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔ موجودہ مہینہ فروری، اُس اعلی شاعر کا اس دنیائے فانی سے آگے دائمی سفر کرنے کا مہینہ ہے جسے اُردو اور فارسی کا اُستاد مانا گیا ہے اور ہم سب جسے اسد اللہ خان غالب کے نام سے جانتے ہیں۔جی ہاں وہی غالب جو 15 فروری 1869 کو اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے اور…

Read More