Author: apwpadmin
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ 2019ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر نا چاہتے ہیں اور اس کیلئے وہ بھرپور انداز میں اپنی بولنگ پر توجہ دے رہے ہیں ٗشاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری حسن علی اور جنید خان کی موجودگی میں جگہ بنانا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے ایک انٹرویو میں محمد عرفان نے کہا کہ وہ قومی ٹیم سے پرفارمنس نہیں۔بلکہ فٹنس مسائل کے باعث باہر ہوئے تھے جس کا انھیں بے حد افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ انہوں نے امریکا میں باسکٹ بال کھلاڑیوں سے فٹنس…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان فٹنس کے مسائل سے دوچار ہونے کے باعث قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جنید خان حبیب بینک کی ٹیم میں شامل تھے تاہم فٹنس متاثر ہونے کی وجہ سے وہ سیمی فائنل نہیں کھیل رہے۔دوسری جانب جنید خان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے فٹنس کاجائزہ لیا جارہا ہے کیوں کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شمولیت کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔خیال رہے کہ جنید خان ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جب کہ…
Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!
ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پناہ گزینوں کی جانب سے لکڑی اور کوئلے کے بطور ایندھن استعمال پر ’بہت زیادہ انحصار‘ سے ان کی صحت پر خوفناک اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ زہریلی کھمبیاں کھانے سے درجنوں پناہ گزین بیمار رپورٹ کے مصنفین کے مطابق نقل مکانی کرنے والے افراد کے جانب سے لکڑیوں پر کھانا پکانا ہر سال 20 ہزار اموات کا سبب بنتا ہے۔ ان کے مطابق ایندھن کے دیگر ذرائع مثلاً کھانا پکانے کے چولھے اور شمسی توانائی سے پیسے اور زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔ یہ نتائج برطانوی تھینک ٹینک چیٹہیم ہاؤس نے ’موونگ…
سوشل میڈیا پر ایک عرصے مذاق کا نشانہ بننے والا گوگل پلس اب بھی ہتھیار ڈالنے پر آمادہ نظر نہیں آتا اور اب گوگل نے اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔ گُوگل پلس کی نئی ویب سائٹ کی توجہ کا مرکز اب ’کلیکشنز‘ (دلچسپیوں کے مجموعے) اور ’کمیونیٹیز‘ (سماجی حلقے) ہوں گے تاکہ اسے ذاتی نوعیت کے نیٹ ورک سے زیادہ پسندیدہ مشاغل کے نیٹ ورک کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔ گوگل کا نیا لوگو متعارف کروا دیا گیا اپنے بلاگ پوسٹ میں گُوگل لکھتا ہے کہ ’ہم مکمل طور پر نئی شکل کے ساتھ گُوگل پلس…
ایک رپورٹ کے مطابق بچوں کا موبائل آلات استعمال کرنا ان کی ٹیکنالوجی کی اہم صلاحیتوں کے حصول میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک تعلیمی ادارے نے کہا ہے کہ سنہ 2011 کے بعد آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ میں بڑے پیمانے پر زوال دیکھا گیا ہے۔ ’کمپیوٹر سے طالب علموں کی کارکردگی میں بہتری نہیں آتی‘ اس کی رپورٹ کے مطابق کام کی جگہوں پر درکار ٹیکنالوجی کی صلاحیت کی نسبت بچے ٹیبلٹس اور سمارٹ فونز پر مختلف نوعیت کی مہارت حاصل کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے سکولوں میں انفارمیشن…
انٹرنیٹ پر خرید و فروخت ہونے والے سکّے ’کرپٹو کرنسی‘ نے ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس سے پیدل چلنے والے یہ کرنسی کما سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے ذریعے پیدا کی جانے والی ’بِٹ کوائنز‘ یا ان جیسے دیگر سکّوں کے برعکس آپ ’بِٹ واکنگ ڈالر‘ چل پھر کر کما سکتے ہیں۔ اس کے لیے اب آپ ایک نئی ایپلیشن یا ایپ اپنے فون پر ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ہیں جو صارف کے قدموں کا شمار کرتی ہے اور تقریباً ہر ایک ہزار قدم کے بعد آپ ایک بِٹ واکنگ ڈالر یا بی ڈبلیو ڈالر کے حقدار ہو…
ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں پاکستان اور کوریا کا میچ مقررہ وقت تک 2-2 گول سے برابر رہا تاہم قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ پر 7-8 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں محمد عامر اورمحمد حفیظ سے معاہدہ کیا تھا لیکن محمد حفیظ نے محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ یہ ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق ملک کی عزت اور ساکھ سے ہے، اور وہ کسی ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتے جس نے ملک کو…
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جونا لومو 40 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ جونا لومو نے نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے سنہ 1994 سے 2002 کے درمیان 63 میچ کھیلے اور 37 بار سکور کیا۔ وہ سنہ 1996 میں گردے کے ایک خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے تھے۔ گردے کی تکلیف کے باعث انھیں کھیل سے دور ہونا پڑا اور سنہ 2004 میں ان کے گردے کی پیوندکاری کی گئی تھی تاہم سنہ 2011 میں اس نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ نیوزی لینڈ رگبی کے چیف ایگزیکٹیو سٹیو…