Author: اعزاز سید

لکھاری معروف تجزیہ نگار اور سیکورٹی رپورٹر ہیں۔

سال 2018 کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل عمران خان پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین سے ملاقات کے بڑے خواہش مند تھے۔ ابتدا میں پشتین اس ملاقات سے گریزاں تھے مگر پھر کراچی کے ایک مشترکہ دوست نے منظور کو ملاقات پر آمادہ کر لیا۔ منظور پشتین اپنے رفقا کے ساتھ عمران خان سے ملاقات کے لیے ایک خفیہ راستے سے بنی گالہ پہنچے تو تحریک انصاف کے سربراہ نے ان کا دروازے پر آ کر استقبال کیا۔ ملاقات شروع ہوئی تو منظور پشتین نے عمران خان کو قبائلی علاقہ جات کے عوامی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے پوچھا…

Read More