افسانہ چائے کے کپ سے گرم بھاپ اٹھ رہی تھی۔ کھانوں اور کافی کی ایک مخصوص خوشبو نے سارے ماحول کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا جو لوگوں کی بھوک بڑھانے میں مددگار ثابت ہو رہی تھی۔ آج کیفے ٹیریا میں معمول سے زیادہ ہجوم تھا۔ قہقہوں اور خوش گپیوں کے شور نے ایک سما باندھ دیا تھا۔اُس نے چائے پینے کی غرض سے دو بار کپ کو اٹھایا اور پھر ویسے ہی دوبارہ میز پر رکھ دیا۔ چاروں طرف ایک نظر دوڑائی کہ شاید کوئی مانوس چہرہ نظر آ جائے لیکن وہاں سارے اجبنی تھے۔ اُسے یوں لگا…
Read More