Author: امتیاز احمد وریاہ

انتہا پسند لبرل ہوں یا مذہبی، دونوں ہی لاعلاج ہیں۔ خود تراشیدہ دنیا کے باسی۔عقل ودانش ان سے ایسے ہی روٹھے ہوئے ہیں جیسے آج کل کرونا وائرس کی کوئی دوا ندارد ہے۔ ہفتے کے روز ایک انتہا پسند شیعہ خاتون کی سوشل میڈیا پر ویڈیو گردش کرتی رہی، موصوفہ کو یہ فکر لاحق تھی کہ حکومتِ پاکستان نے کرونا وائرس کی آڑ میں ان کی فرقہ وارانہ نوعیت کی مجالس اور جلوسوں پر پابندی عاید کردی ہے۔وہ موجودہ اور سابق اربابِ اقتدار کو خوب جلی کٹی سنا رہی تھیں۔ سابق صدر مرحوم جنرل ضیاء الحق کے بارے میں جو…

Read More