Author: اقبال خورشید

لکھاری پاکستانی صحافی، کالم نگار اور ادیب ہیں۔ گذشتہ ایک عشرے سے پرنٹ میڈیا سے وابستہ ہیں،انٹرویو نگاری ان کا خاص حوالہ ہے۔

وہ دسمبر 2013ء کی ایک خوشگوار صبح تھی، جب ممتاز ادبی جریدے ’سیپ‘ کے مدیر، جناب نسیم درانی نے یہ پریشان کن پیش گوئی کی کہ اردو رسم الخط 4 سے 5 برس میں ختم ہوجائے گا۔ کچھ ایسے ہی اندیشوں کا اظہار اردو زبان کو ’سب رنگ‘ جیسے منفرد ڈائجسٹ کا تحفہ دینے والے شکیل عادل زادہ اور نثری نظم کے منفرد شاعر احسن سلیم بھی کرچکے تھے۔ تب یہ اندیشے بڑے حقیقی معلوم ہوتے تھے۔ اردو کو انگریزی حروف تہجی، یعنی ’رومن‘ میں لکھنے کا شہرہ تھا۔ ایس ایم ایس میں رومن لکھائی مقبول تھی۔ ہندوستان میں رومن…

Read More