Author: کشور ناہید

اس زمانے میں جبکہ نہ ٹی وی دیکھا جا سکتا ہے اور اخبار میں سوائے اشتہاروں کے اور کچھ نہیں۔ رسالے اور کتابیں ہی ہماری رفاقت کرتی ہیں۔ ویسے بھی بہت دن سے خواتین کی چند کتابیں مجھے بار بار اکسا رہی تھیں کہ قلم کو بغل سے نکالو اور لکھنا شروع کرو۔ میرے سامنے پہلی کتاب تھی ثمینہ نذیر کی۔کہانیوں کی یہ کتاب بے شمار لسانی تجربے اور موضوعات کو اپنے اندر سموئے ہوئے تھی۔ حیدرآباد دکن کے علاقے سے ہمارے ملنے والوں میں جیلانی بانو اور بہت سے دیگر مرد و خواتین شامل تھے۔  ان کی تمام تحریریں…

Read More