پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ایک مرتبہ پھر اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے صف آرا ہونے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس ضمن میں جمعرات تین ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے رہبر کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 20 ستمبر کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ رہبر کمیٹی اجلاس میں مسلم لیگ نون، پیپلز پارٹی اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنماؤں نے شرکت کی اور ‘ایک نکاتی ایجنڈے‘ پر اتفاق کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے دو سالہ دورِ اقتدار میں پاکستان کو تباہی…
Read More