Author: رخسانہ محمدیان مولینا

لکھاری چیف اسٹراٹیجی آفیسر اور لندن میں قائم فن ٹیک کمپنی بلینڈ نیٹ ورک میں بورڈ ممبر ہیں۔

سعودی عرب نے اس امید کا اظہار کیا تھا کہ وہ 2020ء میں اپنی گروپ 20 کی صدارت کو ترقی اور سفارت کاری کے لیے استعمال کرے گا لیکن اب وہ تبدیل شدہ صورت حال میں کرونا وائرس کی زخم خوردہ دنیا پر مرہم رکھنے میں زیادہ بڑا کردار ادا کرسکتا ہے۔ جب میں نے 30 جنوری کو الریاض میں جی 20 ڈومیسٹک کیپٹل مارکیٹس ڈویلپمنٹ کانفرنس میں شرکت کی تو اس وقت نئے سال کا اچھا آغازہوا تھا۔سعودی عرب اپنی قیادت کو بروئے کار لاتے ہوئے مضبوط کیپٹل مارکیٹوں اور ایکو نظام کی تشکیل کے لیے پُرامید تھا۔سعودی حکام…

Read More