یاسر عرفات مسلم ڈاکٹر فضل الرحمن مرحوم کا شمارجید اہل علم میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب دینی علوم سے بھی واقف تھے اور دنیا کی جدید یونیورسٹیوں سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے جدید تعلیم سے آراستہ اذہان کو متاثر کیا۔ان کا شمار اسلای جدیدیت کے نمایاں ترین مفکرین میں ہوتا ہے۔ڈاکٹر صاحب نے اسلام کو جدیدیت سے متعلق کرنے کے لیے اہم علمی بنیادیں فراہم کیں۔ان کے علم و تحقیق کو ان کے شاگردوں نے انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکی، بوسینیا، تیونس، مراکش اور دیگر مسلم و مغربی ممالک میں متعارف کرایا۔ ان کی فکر سے علمی ،…
Read More