آج مورخہ 18 نومبر 2022 کو امتِ مسلمہ ایک عظیم عالم،نامور مفتی، بہترین منتظم، پاکستان سے محبت کرنے والی عظیم شخصیت،مفتی محمد شفیع صاحب ؒ کے قابلِ فخر فرزند، مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے برادرِ مکرم حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی صاحب سے سایۂ عاطفت سے محروم ہوگئی۔ ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اُٹھا آنکھ حیران ھے کیا شخص زمانے سے اُٹھا پھر کوئی عکس شعاعوں سے نہ بننے پایا کیسا مہتاب مرے آئینہ خانے سے اٹھا مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانیؒ کی عمر 86 برس تھی، وہ قیامِ پاکستان سے پہلے 21…
Read More