پاکستان کی وہ تلخ حقیقت جو اقتدار میں بیٹھے لوگوں اور بیوروکریٹس نے تشکیل دی ہے روزانہ اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہے۔ آج ملک جن بحرانوں کی لپیٹ میں ہے اس کا موازنہ تو دسمبر 1971ء کے حالات سے بھی نہیں کیا جاسکتا۔ جب سے ہم نے مشرقی پاکستان کی صورت میں اپنا دایاں بازو کھویا اور ہمارے پہلے منتخب وزیراعظم کا عدالتی قتل کیا گیا اس کے بعد سے ہماری حالت الم ناک، افسوس ناک اور اب مضحکہ خیز بن چکی ہے۔ ان خراب حالات سے نکلنے کے راستے موجود ہیں لیکن ان راستوں پر ہمارے بدعنوان رہنما…
Read More