مارچ کی 2 تاریخ تھی جب اچانک ہی انٹربینک مارکیٹ میں ایک بھونچال محسوس ہونے لگا اور روپے کی قدر میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے گراوٹ دیکھی جانے لگی۔ اس دوران روپیہ بتدریج گرتے ہوئے 18 روپے سے زائد کمی کا شکار ہوا۔ اسی دن فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت سندھ کے درمیان تنازعے کی وجہ سے ملز ایسوسی ایشن نے کراچی میں گندم کی پسائی بند کرتے ہوئے شہر بھر کی فلور ملز کی بندش کا اعلان کردیا تھا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت سندھ آٹے کی قیمت کو ریگولیٹ کرنے کی کوشش نہ کرے۔ وہ فی…
Read More