افکار عالم نیوز ڈیسکتیل کی پیداوار میں کمی، امریکی صدر سعودی عرب کو دھمکانے لگے12 اکتوبر, 2022 امریکا کے صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کی صورت میں ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔