Author: نیوز ڈیسک

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ "مملکت ’اوپیک +‘ کے فیصلے کو بین الاقوامی تنازعات میں جانب دارانہ قرار دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے بیانات کو مسترد کرتی ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ "اوپیک +‘ کا فیصلہ متفقہ طور پر اورخالصتا اقتصادی نقطہ نظر سے لیا گیا تھا جس کا مقصد مارکیٹوں میں طلب اور رسد کے توازن کو مدنظر رکھنا ہے اور اتار چڑھاؤ کو محدود کرتے ہوئے قیمتوں میں استحکام پیدا کرنا ہے۔”

Read More

مصر میں قائم مسلمانوں کی ایک بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین کے خلاف جاری ہونے والے فتاویٰ جات پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔

Read More

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی نے مشرقی شہر زاہدان میں 82 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ 30 ستمبر کو کم از کم 66 افراد کو ہلاک کیا گیا تھا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں مزید کہا کہ زاہدان میں ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے "زیادہ” ہے۔ اس نے جو شواہد اکٹھے کیے ہیں وہ سکیورٹی فورسز کی طرف سے مظاہرین کو "قتل یا شدید نقصان پہنچانے کے واضح ارادے” کو ظاہر کرتے ہیں۔ تنظیم نے وضاحت کی کہ ایرانی حکام احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش میں…

Read More

تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم کی اوپیک پلس نے بدھ کے روز تیل کی یومیہ پیدا وار میں 20 لاکھ بیرل کمی کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریا کے شہر ویانا میں ہونے والی اوپیک پلس کی یہ میٹنگ صرف آدھ گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں تیل کی پیدا وار میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اوپیک حکام کے مطابق حالیہ مہینوں میں عالمی کساد بازاری کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ تیل کی قیمت کو مستحکم رکھنے کے لیے اس کی پیداوار میں کمی کی جائے۔ یاد رہے کہ 2020 کے بعد تیل…

Read More

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پانچ روزہ دورہ امریکہ کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔اس دوران آرمی چیف نے پاکستان کے سفارتخانے میں ایک ظہرانے کے دوران شرکا سے غیر رسمی بات چیت بھی کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کی جانی والی ایک خبر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ یعنی نومبر میں اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہو جائیں گے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں غیر رسمی بات چیت کے دوران آرمی چیف نے کہا ہے کہ…

Read More