Author: apwpadmin

جگل پروہت پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے تیرہ اپریل 1948 کو رائل پاکستان ایئرفورس رسالپور کا دورہ کیا تو اس موقع پر کہا تھا: ’پاکستان کو جتنا جلدی ہو سکے اپنی ایئرفورس کو قائم کرنا چاہیے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ یہ فضائیہ بہت ہی مستعد اور دنیا کی بہترین فضائیہ ہونی چاہیے اور اسے پاکستان کے دفاع میں بری اور بحری کے ساتھ اہم مقام پر کھڑا ہونا چاہیے۔ بانی پاکستان کی ان ہدایات کے ستر سال بعد، آج ان غیر معمولی حالات میں تمام نظریں پاکستان ایئر فورس پر لگی ہوئی ہیں۔ بھارت کی جانب سے…

Read More

آئی اے رحمان مالی وسائل سے بھرپور وہ کون سا شخص ہے جو کرپشن کے الزام کا سامنا کرنے تقریباً روز ہی عدالت کے سامنے پیش ہوتا ہے؟ وہ ہے میاں محمد نواز شریف، پاکستان کی واحد ایسی شخصیت جو 3 مرتبہ وزیرِاعظم اور 2 بار سب سے بڑے صوبے کے وزیرِاعلیٰ کے طور پر منتخب ہوئی۔ وہ پاکستان کے ایسے واحد وزیرِاعظم ہیں کہ جنہیں 1993ء میں صدر نے برطرف کیا تو سپریم کورٹ نے صدر کے اس فیصلے کو ایک طرف رکھ کر انہیں بحال کردیا۔ ملک میں ان سے زیادہ اور کوئی سیاستدان اتنا خوش قسمت نہیں…

Read More

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مشکل معاشی صورت حال سے نمٹنے اور زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے اسلامک سکوک بونڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں اسلامک بینکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلامک سکوک بونڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلامک بینکوں کے کنسورشیئم کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ سکوک بونڈ کے اجراء کیلئے تیاریاں پہلے ہی مکمل کرلی گئی ہیں اور اس حوالے سے معمولی رکاوٹیں ہیں جو جلد دور کرلی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا…

Read More

لاہور: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خرید لی۔ پاکستان سپرلیگ کے لیے چھٹی ٹیم کی اونر شپ فروخت ہوگئی، علی ترین اگلے 7 سال کے لیے مالک بن گئے، ان کے مدمقابل جنوبی افریقہ کی کمپنی کے نمائندے احمد چنائی نے انکشاف کیا کہ علی ترین نے 88 کروڑ 90 لاکھ کی قیمت لگا کر یہ بڈ اپنے نام کی ہے جب کہ ہم نے اس کی صرف 35 کروڑ سالانہ بولی دی تھی تاہم پی سی بی کی جانب سے علی ترین کی جانب سے دی گئی…

Read More

آسٹریلیا: ہم جانتے ہیں کہ ٹائپ ٹو ذیابیطس، شوگر کے مرض کی سب سے عام قسم ہے اور پورے جسم پر اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اب ماہرین نے پہلی مرتبہ ایک طویل سروے میں ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دماغی انحطاط کے درمیان ایک تعلق دریافت کیا ہے۔ یورپی ذیابیطس تنظیم کی اشاعت ’ڈایبیٹائلوجیا‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں تسمانیہ یونیورسٹی کے ماہرین نے مسلسل پانچ سال تک ذیابیطس کے مریضوں کا جائزہ لیا۔ اس میں انہوں نے اس مرض میں دماغی کیفیات اور دماغی سرگرمی میں کمی کو بطورِ خاص ہدف بنایا۔ ماہرین…

Read More

سونے کی قیمت میں ہونے والے مسلسل اضافے کے بعد ملکی سطح پر سونا فی تولہ 350 روپے کے اضافے کے بعد 64 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ 64 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے جب کہ 10 گرام سونا 300 روپے کے اضافے کے بعد 55 ہزار 641 روپے کا ہو چکا ہے۔ ایسوسی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر بڑھنے کی وجہ…

Read More

ڈیلاس: ورزش کے فائدے ہر کوئی جانتا ہے لیکن ورزش کے بارے میں ایک خبر یہ آئی ہے کہ صرف ایک دفعہ کی ورزش بھی اگلے چند روز تک جسم پر مثبت اثرت مرتب کرتی رہتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ایک دن کی ورزش سے اگلے دو دن تک خون میں گلوکوز کی سطح برقرار رہتی ہے، جسم میں میٹابولزم (استحالے) کا عمل اچھا ہوتا ہے اور دماغی سرکٹ سرگرم رہتا ہے۔ اگر ورزش کرنے والے ذیابیطس کے مریض ہیں تو ایک مرتبہ ورزش بھی ان پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔ ڈیلاس میں واقع ٹیکساس ساؤتھ ویسٹرن یونیورسٹی…

Read More

ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، کھیل کے آخری دن نیوزی لینڈ نے اننگز کا آغاز 272 رنز 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر کیا تو کین ولیمسن بغیر کسی رن کا اضافہ کیے پویلین لوٹ گئے۔ کین ولیمسن کے 139 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد نکولس نے نیوزی لینڈ کا اسکور آگے بڑھایا اور سنچری اسکور کی، نکولس نے 126 رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے تاہم 7…

Read More

پشاور: ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار ایچ آئی وی اور ایڈز کے مریض موجود ہیں۔ پریس کلب پشاور میں نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبرپختونخوا کے ماہر ڈاکٹر سعید ، ڈاکٹر جمیل اور دیگر ڈاکٹرز سمیت یو این ایڈز کنٹرول پروگرام کی ٹیم نے شرکت کی، اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ ایچ آئی وی ایڈز جنسی تعلقات، استعمال شدہ انجیکشن کا دوبارہ استعمال، خون کی منتقلی اور ماﺅں سے بچوں کو منتقل ہوتا ہے خیبرپختونخوا میں 2005سے لے کراب تک…

Read More

یاسر شاہ ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں 10ویں سے نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں یاسر شاہ مزید ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں 14 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے، اب تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ہی شاندار کارکردگی سے ایک درجہ مزید چھلانک لگاتے ہوئے نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔…

Read More