یہ نیا کورونا وائرس ابھی تک پیٹنٹ نہیں ہوا اور انٹرنیٹ پر اس حوالے سے بہت سی غلط معلومات سازش تھیوری کے طور پر گردش کر رہی ہیں۔ سو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ برطانیہ کے Pirbright Institute کے پاس 2015 کا ایک کورونا وائرس سے متعلق پیٹنٹ موجود ہے مگر یہ پیٹنٹ چین میں اس وقت پھیلنے والے نئے وائرس کا احاطہ نہیں کرتا۔
Read More