ہم مسلسل جنگ کے دہانے پر کھڑے لوگ ہیں۔ ہمارے پڑوس میں نیٹو کی فوجیں طالبان کا خاتمہ کرنے آئی تھیں اور طالبان کی حکومت قائم کر کے چلی گئیں۔ یہی فوجیں مہلک ہتھیاروں کی تلاش میں عراق پہنچی تھیں۔ایک ایک اینٹ ہل گئی تو بتایا کہ مہلک ہتھیار تو بس ایک کہانی تھی۔ اب نیٹو اتحاد یورپ کے مشرق میں روس کی سرحدوں تک اپنا دائرہ پھیلانا چاہتا ہے۔ دائرہ تو نہیں پھیل سکا، یوکرین کی فضاؤں میں بارود پھیل گیا۔ جنگ کے نتیجے میں انسانوں کے ہاتھ سوائے المیوں کے کچھ نہیں آیا۔ جنگ چھڑتی ہے تو لوگ…
Read More