Author: مولانا عبدالغنی محمدی

محقق و عالم دین

امام ابن حزم فقہ ظاہر ی کے بڑے ائمہ میں سے ہیں، ان کا نام علی بن احمد بن سعید بن حزم، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی۔ آپ اندلس کے شہر قرطبہ میں پیدا ہوئے اور عمر کی 72 بہاریں دیکھ کر 452 ھ میں فوت ہوئے۔ابن حزم کی فقہ کی کتاب "المحلی” کے مطالعہ کے دوران زکوٰۃ کے باب میں ان کے معاشی افکار جاننے کا موقع ملا جو اس لحاظ سے کافی دلچسپ ہیں کہ یہ افکار نظریہ اشتراکیت سے بہت مماثلت رکھتے ہیں اور ابن حزم ایسے دور سے تعلق…

Read More

انٹرنیشنل ریسرچ کونسل مذہبی امور کی ایک این جی او ہے جس کا مقصد امن اور سماجی ہم آہنگی کے لئے کام کرنا ہے ۔یہ این جی او محترم اسرار مدنی اور مولانا تحمید جان ازہری کی زیر نگرانی بہت فعال کردار اداء کررہی ہے ۔ ان کی نگرانی میں یہ این جی او مختلف مفید موضوعات پر تربیتی ورکشاپس کرواتی رہتی جس میں علماء کرام کو مختلف سکالرز ، جید علماء ، صحافی اور دانشوران قوم کے ساتھ مل بیٹھ کر گفتگوکرنے کا موقع ملتاہے۔ ان کی ورکشاپس میں تمام فرقوں سے لوگوں کو شریک کیا جاتاہے جس سے…

Read More

لاہور میں اسقاط حمل کے دوران وفات پانے والی یونیورسٹی کی طالبہ کی میت کو اس کا دوست پھینکنے جارہا تھا ، اس دوران سی سی ٹی وی کیمروں میں اس کی فوٹیج آگئیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائر ل ہیں اور ملک بھر میں یہ واقعہ موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ ان تصویروں کو دیکھ کر دل چھلنی اور زخم زخم ہے مسلسل خون کے آنسو رو رہا ہے کہ ایک انسانی جان کی اس قدر بے قدری اور بے وقعتی ۔ والدین پر کیا بیتی جنہوں نے پڑھنے کے لئے بچی کو گھر سے بھیجنے کی…

Read More

مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت اور تجدید و احیائے دین کی بعض عبارتیں ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر خاص ان عبارتوں کی بجائے اصولوں پر بات کی جاتی کہ اصولی طور پر مولانا مودودی کس جگہ غلطی پر ہیں ۔ اصولی چیزوں کے علاوہ تاریخی چیزوں میں بعض جگہ ان کی غلطی یا بددیانتی بھی اگر ثابت ہوجاتی ہے تو دیگر بہت سی جگہوں میں اسی قسم کی چیزیں ہماری تاریخ کا حصہ ہیں ۔ مولانا مودودی صحابہ کرام کو محترم اور مکرم مانتے ہیں، اپنی تفسیر میں بہت…

Read More