Author: ڈاکٹر فضل الرحمٰن

درج ذیل مضمون بیسویں صدی کے معروف مفکر ڈاکٹر فضل الرحمٰن کا تحریر کردہ ہے، جو 1963 میں مرکزی مجلس اقبال کے زیر اہتمام منعقدہ یوم اقبال کی تقریب میں پڑھا گیا۔ اقبال کے نزدیک حقیقت کی سب سے بنیادی خصوصیت اس کا مسلسل پھیلاؤ ہے۔ زندگی کا سب سے نمایاں پہلو اس کا لامتناہی طور پر بڑھنا، پھلنا اور پھولنا ہے یہ نمو کی دائمی حرکت مقصدیت سے خالی نہیں ہوتی بلکہ خود اس حرکت کے اندر مقصدیت جنم لیتی ہے۔ کہیں باہر سے اس حرکت پر چسپاں نہیں کی جاتی۔ آج ہم کو یہ دیکھنا ہے کہ زندگی…

Read More