میرے پیتم! تم مجھ سے پوچھتے ہو صبرِ جمیل کیا ہے؟ آؤ میری انگلی تھامو میں تمہیں دکھاؤں یہ چاند میں نظر آتا ہے۔ سارے راز اپنے آپ میں سمیٹے ہوئے بھی پرسکون اور خوبصورت، سارے دکھ دیکھتے ہوئے بھی چمکدار اور روشن، رونے والوں کو اپنی چمک اور کرنیں دان کرنے والا۔ صبر جمیل سے اپنی راہ کو رواں دواں کبھی گھٹتا، کبھی بڑھتا لیکن نہ کم ہونے کے دکھ میں کرلاتا ہے اور نہ مکمل ہونے پر اپنی حد سے نکلتا ہے. میرے پیتم! تم مجھ سے پوچھتے ہو صبرِ جمیل کیا ہے؟ آؤ میں تمہیں زمین کی…
Read More