جب کسی بھی زبان اور کلچر کا انسان یہ کہتا ہے کہ وہ ایک شاعر ’ادیب یا دانشور بننا چاہتا ہے تو وہ یہ اعلان بھی کر رہا ہوتا ہے کہ وہ لفظوں سے اپنا تخلیقی اظہار کرنا چاہتا ہے۔جب کوئی فنکار یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ کیا بننا چاہتا ہے تو وہ شعوری یا لاشعوری طور پر یہ اعلان بھی کرتا ہے کہ وہ کیا نہیں بننا چاہتا۔ وہ شاعر بننا چاہتا ہے موسیقار نہیں بننا چاہتا وہ افسانہ نگار بننا چاہتا ہے پینٹر نہیں بننا چاہتا وہ رنگوں اور آوازوں کی بجائے لفظوں ’خیالوں اور آدرشوں سے…
Read More