1979 کا سال بیسویں صدی کی اسلامی تاریخ میں ایک بھیانک سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس سال میں تین ایسے اہم واقعات ہوئے جن کے منفی اثرات سے مسلم دنیا آج تک باہر نہیں آسکی۔ اس سلسلے کا سب سے اہم واقعہ ایرانی انقلاب کا ظہور پذیر ہونا ہے جس کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک ایسی فرقہ ورانہ کشمکش سے دوچار ہوئی جس سے پیچھا چھڑانا ناممکن نہیں تو مُشکل ضرور ہے۔ اس انقلاب سے سنی دنیا میں ایک ایسا اضطراب پیدا ہوا جس کی لہریں مراکش سے انڈونیشیا تک محسوس کی گئیں۔ اس اضطراب…
Read More