اسلام دنیاوی ترقی یا مادی آسائشوں کے حصول کی نفی نہیں کرتا بلکہ حلال ذرائع سے مال کے حصول کو عبادت قرار دیتا ہے، اسلام نے اس حوالے سے اخلاقی ضابطہ مقرر کیا جو کہ عین فطری ہے اور معاشرتی فلاح کا ضامن ہے۔ معاشی ترقی میں مردوزن دونوں کے کردار کو انتہائی اہم، ناگزیر اور فعال قرار دیا گیا ہے، لیکن دونوں کے کردار کی نوعیت مختلف رکھی،مرد کو وراثت میں دوگنا حصہ دیا اور اس برتری پراسےاس کے اہلِ خانہ کے نان و نفقہ کا پابند بھی قرار دیا جبکہ عورت کو آدھا حصہ دے کر نان و…
Read More