تحریک انصاف کی حمایت کے باوجود مولانا معاویہ اعظم کا نام فورتھ شیڈول میں رکھا گیا، ان کی شناختی دستاویزات معطل رہیں اور وہ اپنی تنخواہ اور مراعات سے بھی محروم رہے۔ اس کے باوجود دوستوں کو گلہ ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ الحاق کیوں ختم کیا۔ درج ذیل تحریر میں ایسے ہی مسائل کو موضوع بنایا گیاہے، نیک نیت جماعتی احباب کے لیے تحریر ملاحظہ ہو! پاکستان میں انتخابات کا موسم ہو یا پارلیمانی اکھاڑ پچھاڑ کا، صوبہ پنجاب کا شہر جھنگ اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ مقتدر قوتوں، صحافتی اداروں اور سماجی حلقوں کی…
Read More