Author: مجاہد منصوری

کیا زمانہ آ گیا! انسانی زندگی کو مطلوب کے مطابق بہتر بنانے کے لیے ’’عقلِ سلیم‘‘ کے بعد اور ساتھ اشرف المخلوق حضرت انسان کے سب سے بڑے قدرتی وصف ’’ابلاغ‘‘ کا کردار عقل کے برابر آن کھڑا ہوا ہے۔اب بڑھتی تشویش و خطرات یہ پیدا ہو گئے کہ انسان کو عقل و ابلاغ کا یہ بیش بہا حاصل سنبھالنا محال ہو رہا ہے اور انسان اس عقل و ابلاغ سے ہی تہذیب یافتہ دنیا کو پھر سے ہلاکت و تباہی ، جنگ وجدل، ظلم وجبر، اتفاق و انتشار، تعصب و تنگ نظری کی دنیا بنانے پر تل گیا ہے…

Read More