عمران خان اور ان کا فسطائی ہائبرڈ دور حکومت بالآخر تمام ہوا۔ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ جو اس کا سہارا بنے ہوئے تھے، نے آخرکار اسے اس کے اپنے پیدا کردہ مشکلات کے گرداب سے نکالنے سے انکار کر دیا۔ مزید یہ کہ حزب اختلاف، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ نون وحشیانہ جبر کے سامنے متحد رہی اور عمران خان کی تمام چال بازیوں کو ناکام بنا دیا۔ لیکن آخر میں یہ عمران خان ہیں جو اپنے بدترین دشمن ثابت ہوئے۔ اور یہ بات قابل غور ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی بہت سی جماعتوں کی طرح اسٹبلشمنٹ کی نرسری…
Read More