Author: ثوبیہ عندلیب
ثوبیہ عندلیب
لکھاری انگریزی ادب کی سٹوڈنٹ ہیں۔ تحقیق اور ترجمہ نگاری سے گہرا شغف رکھتی ہیں۔ ثقافت، سماج اور معاشرتی رویوں کی پیمائش جیسے اہم موضوعات پر دلچسپی سے لکھتی ہیں۔ لکھاری سے یہاں swaibaandleeb@gmail.com براہ راست رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
ٹیزر کسی تشہیری مہم کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ مارکیٹنگ کی زبان میں مصنوعات کی رونمائی سے پہلے ان کی تشہیر میں شدت یا ہائپ پیدا کرنے کو تجسس سے بھرپور مختصر ٹیزر لائے جاتے ہیں۔ مبالغے پر مبنی اس تکنیک کا بنیادی مقصد ہدف کے جذبات، احساسات، ضروریات یا تجسس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے سازگار ماحول تیار کرنا ہوتا ہے۔ جوں جوں تجسس بڑھتا ہے انسان انکشاف کے لیے جدوجہد بھی تیز کرتا ہے۔ فیمین ازم کی رواں لہر اور عورت مارچ کی تاریخ دیکھیں تو متنازع سلوگن ،للکارتے نعروں کا شور اور ذرائع ابلاغ کا…