Author: سید مجاہد علی

چار دن گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ اس نتیجہ پر نہیں پہنچ سکا کہ 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ خلاف آئین تھی یا ملک کا دستور انہیں یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ ایوان کی اکثریت کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک کو کسی ثبوت کے بغیر مسترد کر دیں۔ اور مخالف نقطہ نظر سنے بغیر اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال روزانہ یہ اعلان کرتے ہیں کہ انہیں فیصلہ سنانے کی جلدی ہے لیکن اس خواہش پر عمل نہیں ہو…

Read More