مسلسل دعوی کیا جارہا ہے کہ LU برانڈ فرانس کی کمپنی کی ملکیت ہے جس کا نفع فرانس کو جاتا ہے لہذا موجودہ فرانس کی گستاخی کے جواب میں اس کمپنی کی پروڈکٹس کا استعمال نہ کیا جائے۔ LU برانڈ کو سن 2007 میں امریکن کمپنی کرادفٹ فوڈز؍مونڈلیز نے خرید لیا تھا لہذا اب اس کا فرانس سے کوئی تعلق ہے اور پاکستان میں LU برانڈ مقامی کمپنی کونٹینینٹل بسکٹ کے زیر انتظام تیار کی جارہی ہے۔ پہلے دعویٰ (فرانس کی کمپنی ہے) پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا کہ اس دعویٰ کی کوئی مظبوط بنیاد ہی نہیں کیونکہ یہ…
Read More