Author: ظفر محمود شیخ

امت مسلمہ کو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آنے والی مملکت خداداد پاکستان کی ضرورت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ مسلمانوں کے اجتماعی مفاد کی بات کی ہے اور اپنا فرض پورا کیا۔ مگر کیا اس امت مسلمہ نے بھی کبھی پاکستان کے لیے بات کی؟ کیا جب ہمیں ضرورت پڑی یہ امت مسلمہ ہمارے پیچھے کھڑی ہوئی؟ یا ہم ہی پرائی شادی میں عبداللہ دیوانے کی طرح امت امت کرتے رہے اور ہمارے مسلمان بھائی اپنی اپنی دیکھ کے مصداق ہمیں نظر انداز کر کے آگے بڑھتے رہے۔ اب اس میں کیا شبہ ہے کہ مسلم امت…

Read More