Author: ذوالقرنین حیدر سبحانی

مصنف بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا میں پی ایچ ڈی سکالر ہیں۔

انسانی شرف (human dignity) دراصل وہ اہم بنیاد ہے جس پر موجودہ دور کے بیشتر سماجی وسیاسی اور معاشی نظریات قائم ہیں اور اسی پر حقوق انسانی کی پوری عمارت قائم ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانی شرف حقوق انسانی میں سے محض ایک حق نہیں بلکہ حقوق انسانی کی بنیاد ہے۔ ابھی حال میں عالم اسلام کے مشہور مفکر وفقیہ احمد ریسونی کا مقالہ شائع ہوا جس کا عنوان ہے انسانیة الانسان قبل حقوق الانسان (انسان کے حقوق سے پہلے انسان کی انسانیت) جس میں انھوں نے بھی تفصیل سے وضاحت کی ہے کہ انسانی شرف کا مسئلہ حقوق انسانی…

Read More