اقبال سے معذرت كہ ہم پرخود فریبی كی نیند طاری ہے اس كی بانگ درا اس قافلے كو بیدار نہیں كر پا رہی۔اس كی بال جبریل ہمارےانفس و آفاق میں كہیں گم ہو گئی ہے۔ اب اس كے پر تو موجود ہیں لیكن یہ فریب خوردہ شاہین اب چٹانوں سے اتر آیاہے۔ طائر لاہوتی كی طاقت پرواز ختم ہو چكی ہے۔ اب ہمیں كسی بھی رزق سے نہ موت كا ڈر ہے نہ پرواز میں كوتاہی كا خوف۔ ارمغان حجاز میں نہ نغمہ ہندی سنائی دیتا ہے نہ حجازی لے۔ نہ عرب ہمارا رہا ہے نہ چین۔ ہم توحید كی…
Read More