Author: جسٹس قاضی فائز عیسی

فاضل جج سپریم کورٹ آف پاکستان

ہر مسلمان کا یہ دینی فریضہ ہے کہ وہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں، ان کی جانوں، اموال، جائیداد، عزت اور عبادت گاہوں کی حفاظت کریں اور ان پر حملہ کرنے والوں  کو روکیں اور ان کو پہنچنے والے نقصان کی ہر ممکن تلافی کریں۔

Read More