جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اتوار کو عدالت عظمیٰ کے انتیسویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔پاکستان کی عدلیہ کا حصہ بننے کے چودہ سال بعد وہ سپریم کورٹ کے سب سے بڑے عہدے پر پہنچے ہیں۔ مگر وہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے پہلے جج ہیں جن کی پہلی تعیناتی ہی کسی ہائیکورٹ کے چیف…
Read More