Author: حسین احمد

مسلم معاشرے میں سب سے بڑا مسئلہ تفرقہ بازی ہے جو ہند کے دو بڑے متحاب فرقوں کی مخاصمت سے عبارت ہے جس میں اب دیگر کئی گروہ شامل ہو چکے ہیں۔ بریلوی/ دیوبندی تقسیم کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک ہم اپنی اصل کی جانب رجوع نہ کریں۔ ہند مسلم تہذیب کا آخری مرکز دہلی ہے۔ اور یہ بات لائق توجہ ہے کہ تہذیب کا آغاز شہر سے ہوتا ہے اور شہر ہی تہذیبوں کے مراکز رہے ہیں۔ دیوبند و بریلی کو اپنی تہذیب کا مرکز باور کرنا دراصل زوال کے مستحکم ہونے اور جہاں بانی…

Read More