Author: حامد میر

’’ہمارا نظام کرپشن کو فروغ دیتا ہے۔ اسے پالتا ہے۔ اسی میں سیاست پنپتی ہے۔ اسے سیاستدان کی مجبوری کہیں یا جمہوریت کی قیمت، جب ملک فنا ہوجائے گا تو نہ جمہوریت رہے گی اور نہ ہی سیاستدان۔ سب بڑے بڑے اپنی دولت بٹور کر باہر چلے جائیں گے۔ صرف ایک بھوکی قوم باقی رہ جائے گی، عذاب سہنے کو‘‘۔ صدر مملکت نے چیئرمین نیب کو غصے سے گھورتے ہوئے کہا کہ مجھے پروا نہیں کہ تم نے اس انکوائری رپورٹ میں کیا لکھا ہے، میں تو اسے پڑھنا بھی گوارا نہیں کرتا۔ پھر انہوں نے اس انکوائری رپورٹ کو…

Read More