نقطہ نظر عمران خان اور نواز شریف کے کیسز یکساں نہیں ہیں!By ڈاکٹر محمد مشتاق احمد21 اکتوبر, 2022 الیکشن کمیشن آف پاکستان سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے اور نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کو گڈ مڈ کرکے ایک جیسا بیان کیا جارہا ہے جبکہ ایسا نہیں ہے۔ دونوں کیسز میں زمین آسمان کا فرق ہے۔